Take a fresh look at your lifestyle.

نسخہ نمبر4 امساک پیدا کرتا ہے، جماع کے بعد کی کمزوری ختم کرتا ہے

نسخہ،نمبر4، امساک  پیدا کرتا ہے، جماع کے بعد کی کمزوری ختم کرتا ہے
نسخہ الشفاء : عقرقرحا 20 گرام، اجوائن دیسی 20 گرام، موصلی سفید 10 گرام، ستاور 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کا سفوف بنالیں
مقدارخورک : دو گرام،جماع سے دوگھنٹہ قبل خالی پیٹ نیم گرم دودھ کیساتھ
فوائد : خوب امساک پیدا کرتا ہے اور جماع کے بعد کی کمزوری ختم کرتا ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جواب چھوڑیں