Take a fresh look at your lifestyle.

آزمودہ نسخہ، ہر قسم کے زخموں کیلئے

آزمودہ نسخہ، ہر قسم کے زخموں کیلئے
نسخہ الشفاء : فلفل سیاہ 30 گرام، نیلا تھوتھا 30 گرام، برگ حنا سرخ 30 گرام، مکھن گائے 100 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر مکھن گائے لے کر سو بار پانی سے دھوکرپسی ہوئی ادویہ کو ملا کر رکھیں
طریقہ استعمال : حسب ضرورت دواء روئی کے پھایہ پہ لگا کر زخم پر چپکا دیں پھر گھنٹہ بعد اسکو اتار لیں
فوائد : ہر قسم کے زخموں کیلئے بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جواب چھوڑیں