Take a fresh look at your lifestyle.

داد چنبل کا بہترین علاج

داد چنبل کا بہترین علاج
نسخہ الشفاء : رال سفید 10 گرام، سنگ جراحت 10 گرام، گریس سیاہ 10 گرام، زنک آکسائیڈ 25 گرام، بورک ایسڈ 25 گرام، سلفانامائیڈ پاؤڈر 25 گرام، کافور25 گرام، ویزلین سفید 25 گرام، ویزلین زرد 25 گرام، سفیدہ کاشغری 50 گرام، روغن ناریل 50 گرام، روغن گل 50 گرام، گریس سفید 50 گرام، بیروزہ خشک 50 گرام
ترکیب تیاری : رال، سنگ جراحت، زنک، بورک ایسڈ، سلفانامائیڈ اور سفیدہ کاشغری ان تمام ادویات کو کپڑے میں چھان لیں اور 25 گرام، کافور کا سفوف بنا کر اس آمیزہ میں شامل کردیں، اس کے بعد روغن ناریل، روغن گل، گریس سفید، اور ویزلین زرد کو گرم کرکے کپڑے میں چھان لیں اور بروزہ خشک ملا کر کھرل کرلیں مرہم تیار ہے
طریقہ استعمال : بوقت ضرورت انگلی کے ساتھ مقام ماؤف پر لگائیں
فوائد : داد، چنبل اور زخم کیلئے مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جواب چھوڑیں