Take a fresh look at your lifestyle.

قوت باہ نسخہ

قوت باہ نسخہ
 نسخہ الشفاء : گل کنجد تازہ 10 گرام، سم الفار 10 گرام
ترکیب تیاری : دونوں کو باریک کرکے دوھ گائے ایک کلو میں جوش دیں اور حسب ترکیب مکھن حاصل کرلیں
طریقہ استعمال : آدھا گرام لے کررات کو عضو خاص پر مالش کرکے برگ پان یا ارنڈ باندھیں جب پھنسیاں نمودار ہوں تو صرف مکھن لگایا کریں اگر ضرورت ہوتو چند بار پھر لگائیں
فوائد : قوت باہ کیلئے بہترین نسخہ ہے
نوٹ : یہ نسخہ معالج کے مشورہ سے استعمال کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جواب چھوڑیں