Take a fresh look at your lifestyle.

نسخہ، آتشک، داد، چنبل کا ہمیشہ کیلئے خاتمہ

نسخہ، آتشک، داد، چنبل کا ہمیشہ کیلئے خاتمہ
نسخہ الشفاء : مغز جمالگوٹہ پتہ نکال کر10 گرام،  مغز تخم ارنڈ 10 گرام، گولا کہنہ10 گرام، عقر قرحا 6 گرام
ترکیب تیاری : سب کو ملا کر اس حد تک کھرل کریں کہ روغن چپکنے لگے اور لوہے کی کڑاہی میں ڈال کر آگ پر رکھیں اور لکڑی ہلاتے رہیں جب دھواں اٹھنے لگے تو عقر قرحا سفوف شامل کردیں اور آگ پر ہی خوب ملائیں اور کپڑے میں ڈال کر پوٹلی سی بنالیں اور روغن نکال لیں
طریقہ استعمال : چند قطرے ایک چمچ چینی میں ڈال کر نگل لیں اگر حلق میں لگے تو قے ہوجائے گی اسہال زیادہ آئیں تو دہی یا غذا کھائیں اگر کمزوری ہوتو ایک دودن کے وقفہ سے دواء لیتے رہیں
فوائد : آتشک، داد، چنبل، بواسیر اور خارش کے خاتمہ کیلئے سو فیصد علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جواب چھوڑیں