Take a fresh look at your lifestyle.

نسخہ نزلہ چند دنوں میں ختم

نسخہ نزلہ چند دنوں میں ختم
نسخہ الشفاء : چاول 1 کلو، شکر سفید 1 کلو، گائے کا دیسی گھی 250 گرام
ترکیب تیاری : چاولوں کو پیس کر شکر ملا دیں دیسی گھی کو گرم کرکے ملا کر محفوظ کرلیں
مقدارخوراک : صبح نہار منہ پچاس گرام اور شام کھانے کے بعد پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : نزلہ اور زکام کیلئے بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جواب چھوڑیں