Take a fresh look at your lifestyle.

دانت داڑھ کا، فوری علاج

دانت داڑھ کا، فوری علاج
نسخہ الشفاء : پوست مغیلاں 40 گرام، سنگ جراحت سوختہ 10 گرام، نمک پت پاپڑہ 10 گرام، چھالیہ 10 گرام، فلف سیاہ 10 گرام، زنجبیل 1 گرام، پھٹکڑی بریاں 20 گرام، گل انار 20 گرام، پوست انار 20 گرام، قرنفل 3 گرام، الائچی خورد 6 گرام، پوست بادام سوختہ 6 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر منجن بنا کر رکھ لیں
طریقہ استعمال : صبح اور شام تھوڑا سا یہ منجن لے کر دانتوں پر ملیں اور پندرہ منٹ بعد کُلی کر لیا کریں
فوائد : دانتوں کو صاف کرتا ہے، داڑھ کے درد اور دانت کے درد کو فوری ختم کرتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جواب چھوڑیں