Take a fresh look at your lifestyle.

نسخہ الشفاء : مردانہ سیکس پاور کی معجون

مردانہ سیکس پاور کی معجون

نسخہ الشفاء : پوست ہلیلہ کابلی 25 گرام ،پوست ہلیلہ زرد 25 گرام ،پوست بہیڑہ 25 گرام ، آملہ خشک 25 گرام ، شہد 250 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو پیس کر شہد میں معجون بنا لیں
مقدار خوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا صبح نہار منہ ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ  کھائیں اور رات کو سوتے وقت بھی ایک گلاس دودھ کے ساتھ  کھائیں پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : انشاءاللہ بہت فائدہ دے گی ، مقوی باہ ہے ، امساک کو بڑھاتی ہے ، سیکس پاور کو دوگنا کرتی ہے ٹائمنگ میں اضافہ کرتی ہے
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن زیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp -Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

سیکس پاور،ٹائمنگ, ٹوٹکہ, دیسی, دیسی طریقہ علاج, سیکس پاور, علاج, قوت باہ, کا, کی, کے, مردانہ طاقت بڑھانے کا طریقہ, مردانہ طاقت بڑھانے کے طریقے, مردانه طاقت کا دیسی علاج, مردانہ طاقت کا راز, مردانہ طاقت کا علاج, مردانہ طاقت کا نسخہ, مردانہ طاقت کی دوا, مردانه طاقت کے نسخے, مردانہ, مردانہ طاقت, مردانہ طاقت کی گولیاں, معجون, مقوی باہ, نسخہ الشفاءہربل فارما

جواب چھوڑیں