Take a fresh look at your lifestyle.

موٹاپے میں مبتلا افراد کا، دیسی علاج

اگر یہ دو قسم کے پتے کھانے کی عادت اپنالیں تو زندگی میں کبھی پیٹ پر چربی جمع نہیں ہوگی، موٹے افراد کو آسان ترین حل بتا دیا ہم نےموٹاپے میں مبتلا افراد سب سے زیادہ اس بات پر پریشان ہوتے ہیں کہ کامیاب ڈائٹنگ سے وزن کم کرنے کے بعد ان کا موٹاپا واپس کیوں آ جاتا ہے
وجوہات : بار بار وزن واپس آنے کا سبب آنتوں کے بیکٹیریا ہوتے ہیں۔
جب کوئی شخص موٹاپا کم کرنے کے لیے ڈائٹنگ کرتا ہے تو عارضی طور پر وہ سمارٹ ہوتا جاتا ہے، لیکن جب وہ نارمل خوراک کی طرف واپس آتا ہے اور بیکٹیریا کو چکنائی والی خوراک دوبارہ ملنی شروع ہوتی ہے تو وہ پہلے سے زیادہ سرگرم ہو جاتے ہیں جس کے نتیجے میں مذکورہ شخص کا وزن تیزی کے ساتھ واپس آ جاتا ہے
ڈائٹنگ کرکے وزن کم کرنا فائدے کی بجائے نقصان دہ ہوتا ہے کیونکہ جب متعلقہ شخص ڈائٹنگ کرتا ہے تو وہ غذائی قلت کا شکار ہوجاتا ہے اور اس کا وزن کم ہو جاتا ہے جب وہ واپس اصل خوراک کی طرف آتا ہے تو اس کے جسم میں پہلے سے زیادہ چربی جمع ہو جاتی ہے۔  آنتوں کے برے بیکٹیریا ہماری خوراک میں شامل ان قدرتی اجزاء”فلیوونوائیڈز“ (Flavonoids) کو نقصان پہنچاتے ہیں جن کی وجہ سے ہمارے جسم میں چکنائی صرف کرنے کی صلاحیت  آتی ہے۔
اس طرح بھی یہ بیکٹیریا موٹاپے کا باعث بنتے ہیں
اس مسئلے کا علاج تجویز کرتے ہوئے ہماری ریسرچ ٹیم کا یہ کہنا ہے


اجوائن اور، بابونہ
میں وافر مقدار میں فلیوونوائیڈز موجود ہوتے ہیں لہٰذا موٹاپے سے نجات پانے کے خواہش مند افراد اجوائن اور بابونہ کے پتے کھانے سے شاندار نتائج حاصل کر سکتے ہیں ان کی چائے بھی بہترین چیز ہے۔
روزانہ اس کاایک کپ پینے سے جسم میں جمع ہونے والی چربی کو پگھلانے میں خاطرخواہ مدد ملے گی
اگر موٹاپے کے شکار افراد فلیوونوائیڈز کے حامل ڈرنک کا ایک کپ روزانہ پئیں تو ان برے بیکٹیریا کی کارستانیوں پر قابو پایا جا سکتا ہے۔ فلیوونوائیڈز سبزیوں اور پھلوں میں پائے جاتے ہیں۔ گریپ فروٹ، مالٹے اور ٹماٹر کے چھلکے میں بھی ایسے اجزاءپائے جاتے ہیں جن سے جسم کی چربی کا خاتمہ کیا جا سکتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جواب چھوڑیں