Take a fresh look at your lifestyle.

مادہ تولید میں حیوانیات منویہ،سپرم، کی کمی کا دیسی علاج

 مادہ تولید میں حیوانیات منویہ کا بالکل نہ ہونا ایک مرض ہے خصوصاَ ان لوگوں میں ہوتا ہے جن کے اندر یہ مرض پیدائشی ہو اگر یہ مرض پیدائشی نہ ہو اور کسی حادثہ آپریشن یا آتشک و سوزاک جیسے امراض خبیثہ اس کا سبب ہوں تو ان کا تدارک کیا جائے
نسخہ الشفاء : ثعلب مصری 3 گرام، مغز بنولہ 3 گرام، خشک سنگھاڑہ 3 گرام، ایک پاؤ ہلکے گرم دودھ میں دو چمچ چینی ملا کر صبح اور شام  خالی پیٹ استعمال کریں ایک ماہ تک
مادہ تولید میں حیونیات منویہ (سپرم) کی کمی
نو ٹ : مغز بنولہ میں وٹامن ای بہت زیادہ ہوتا ہے اور اس کا استعمال بانجھ عورتوں کے لئے بھی مفید ہے
ریگ ماہی بھی مادہ تولید کے سپرم بڑھانے کے لئے بہت مفید ہے یہ ایک گرام دودھ کے ساتھ بھی کھا سکتے ہیں ایک ماہ تک
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جواب چھوڑیں