Take a fresh look at your lifestyle.

کھانسی، اور بلغم نکالنے کیلئے، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : سہاگہ بریاں 50 گرام، ملٹھی 50 گرام
ترکیب تیاری : ان دونوں اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح دوپہر رات، کھانے کر آدھا گھنٹہ بعد ایک گلاس تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : کھانسی کے لیے، بلغم کے اخراج کے لیے، دل کی گھبراہٹ، گرمی، اختلاج قلب اور بے چینی کیلئے موثر علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

جواب چھوڑیں