Take a fresh look at your lifestyle.

پندرہ دن میں سوزاک کا، خاتمہ دیسی علاج

پندرہ دن میں سوزاک کا، خاتمہ دیسی علاج
نسخہ الشفاء : چھال نیم سبز 40 گرام، شورہ قلمی باریک شدہ 100 گرام
ترکیب تیاری : چھال نیم کو مٹی کی کوری ہانڈی میں دو کلو پانی ڈال کر پکائیں جب چھال بالکل نرم ہوجائے اور پانی بھی خشک ہونے کے قریب پنہچےتو شورہ قلمی کی چٹکی دیتے جائیں اور نیم کی لکڑی سے ہلاتے جائیں جب تمام جل کر سیاہ ہوجائے اور شورہ بھی ختم ہوکر خاک ہوجائے تو اتار کر خشک ہونے پر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
ترکیب استعمال : دو رتی نہار منہ صبح دودھ کی لسی کے ساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : مادہ منویہ کا گاڑھا ہونا، سوزاک کیلئے مکمل علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

 

جواب چھوڑیں