Take a fresh look at your lifestyle.

خون کو صاف کرنے کا، لاجواب دیسی نسخہ

خون کو صاف کرنے کا،  لاجواب دیسی  نسخہ
نسخہ الشفاء : کشتہ فولاد 10 گرام، افسنتین 30 گرام، رائی 120 گرام
ترکیب تیاری : ان اجزاء کو خوب پیس کر باریک کرکے سفوف بنالیں اور ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک کیپسول دن میں 3 بار لسی کے ساتھ دس دن  استعمال کریں
فوائد : جلد کیلئے اور خون کی خرابی کیلئے، بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جواب چھوڑیں