Take a fresh look at your lifestyle.

پرانے زخموں کا، فوری خاتمہ

پرانے زخموں کا، فوری خاتمہ
نسخہ الشفاء : کتھہ10 گرام، رال 10 گرام، گائے کا مکھن 50 گرام
ترکیب تیاری : ان ادویہ کو باریک پیس کر مکھن میں جو ایک سو ایک بار دھلا ہوا ہو ملا لیں مرہم تیار ہے
طریقہ استعمال : بوقتِ ضرورت زخموں پر صبح و شام لگاتے رہیں
فوائد : پرانے زخم اور بگڑے ہوئےزخموں کیلئے نہایت مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جواب چھوڑیں