Take a fresh look at your lifestyle.

اٹھرا کا، سوفیصد کا میاب دیسی علاج

اٹھرا کا، سوفیصد کا میاب دیسی علاج
نسخہ الشفاء : برادہ صندل سفید2 گرام، برادہ سرخ 2 گرام، مازو سبز2 گرام، درونج عقربی 2 گرام، عود صلیب 2 گرام، ابریشم مقرض2 گرام، بیخ انجبار2گرام، گل ارمنی 2 گرام، تخم خرفہ3 گرام، مغز تخم تربوز 3 گرام، شربت غورہ 40 گرام، چینی 80 گرام، شہد خالص 25 گرام، مروارید ناسفتہ 2 گرام، کہربا شمعی 15 گرام، طباشیر 2 گرام، ورق چاندی 10 عدد، ورق سونا 5 عدد، عرق بید مشک 50 گرام
تر کیب تیاری :پہلی دس ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر شربت و چینی و شہد کا قوام تیار کرکے اس میں ملادیں۔ اور پھر مروارید و کہربا و طباشیر کو عرق بید مشک میں کھرل کرکے ان کو بھی شامل معجون تیار کریں  ورق سونا ورق چاندی کو تھوڑے سے شہد میں حل کرکے ملادیں۔ بس معجون تیار ہے۔
مقدار خوراک : حمل ہونے کے بعد چارماہ سے پہلے ایک چھوٹا چمچ چائے والا روزانہ صبح نہار منہ دودھ کیساتھ استعمال کریں
فوائد : اسقاط حمل یا جس عورت کے بچے پیدا ہو کر اٹھراہ وغیرہ کی بیماری سے فوت ہوجاتے ہیں ان کیلئے یہ معجون آبِ حیات سے کم نہیں بفضلہ تعالٰی اولاد تندرست اور صحت مند خوبصورت پیدا ہوگی

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

 

جواب چھوڑیں