Take a fresh look at your lifestyle.

قبض سے ہمیشہ کیلئے نجات

قبض سے ہمیشہ کیلئے نجات
نسخہ الشفاء : لونگ 10 گرام، سنبھالو کی کونپل 20 گرام
تر کیب تیاری : ان اجزاء کو باریک پیس کر  ایک گرام،کے برابر گولیاں بنالیں
مقدار خوراک : دو گولیا ں صبح و شام تازہ پانی کے ساتھ کھائیں
فوائد : قبض کا بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

 

 

جواب چھوڑیں