Take a fresh look at your lifestyle.

پیشاب کی جلن، اور نئے سوزاک کا، دیسی علاج

پیشاب کی جلن، اور نئے سوزاک کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : شورہ قلمی 20 گرام، پانی 20 گرام،  مصطگی رومی 1 گرام
تر کیب تیاری : ان ادویہ کو کسی لوہے کی کڑاھی میں ڈال کر خوب سلگتےہوئے انگاروں پر رکھیں۔ جب جوش آنے لگے تو رومی مصطگی باریک شدہ ڈال دیں تمام پانی خشک ہونے پر سفید رنگ کی دوا رہ جائے گی اس کو باریک پیس کر رکھیں
مقدار خوراک : ایک گرام  صبح نہار منہ  شربت انجبار سے روزانہ 7 دن استعمال کریں
فوائد : پیشاب کی جلن، اور نئے سوزاک کو ازحد مفید ہے زیادہ سے زیادہ ایک ہفتہ تک استعمال کرلینا کافی ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جواب چھوڑیں