Take a fresh look at your lifestyle.

آنکھوں کے موتیا بند کا، بغیر آپریشن ___دیسی علاج

آنکھوں کے موتیا بند کا، بغیر آپریشن دیسی علاج
نسخہ الشفاء : مغز تخم سرس 250 گرام، ایک سالہ بکری کی کلیجی معہ مرارہ
ترکیب تیاری : دونوں اشیاء کو کوٹ چھان کر بذریعہ پتال جنتر روغن کشید کریں پانی کی طرح روغن نکلے گا اب اس کو چینی کے برتن میں گل حکمت کرکے آگ پر رکھ کر پکائیں تمام پانی جل جانے اور محض روغن باقی رہنے پر اتار کر شیشی میں سنبھال رکھیں
طریقہ استعمال : رات کے وقت ایک ایک سلائی آنکھوں میں ڈالیں پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : موتیا بند کیلئے بےحد مفید علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جواب چھوڑیں