Take a fresh look at your lifestyle.

دانتوں مسوڑھوں کے ماسخورہ کا، لاجواب علاج

دانتوں مسوڑھوں کے ماسخورہ کا، لاجواب علاج
نسخہ الشفاء : مصطگی رومی اصلی 10 گرام، دانہ الائچی خورد 10 گرام، طباشیر 10 گرام
ترکیب تیاری : ان ادویہ کو باریک پیس کر سفوف تیار کرلیں
ترکیب استعمال : اس سفوف کو دن میں دو بار10 منٹ دانتوں پر ملیں پھر کُلی کر لیا کریں پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : ماسخورہ، دانتوں کے میل کچیل کیلئے بےحد مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جواب چھوڑیں