Take a fresh look at your lifestyle.

دماغی امراض، قبض، آنکھوں کے امراض، دیسی علاج

 دماغی امراض، قبض، آنکھوں کے امراض، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : ہلیلہ زرد 250 گرام، شہد 150 گرام
ترکیب تیاری : ہلیلہ زرد موٹی موٹی لے کر دودھ کے برتن میں ڈال کر دو کلو پانی میں ملائیں اور اپلوں کی آگ پر پکائیں جب تمام پانی جل جائے تو ہلیلہ کی گٹھلیاں نکال کر خوب کوٹ لیں اور اس میں 100 گرام چینی ملا کر 150 گرام، شہد شامل کرکے چینی کے مرتبان یا مٹی کے برتن میں ڈال کر ایک ماہ تک  گندم یا جو میں دبارکھیں
مقدار خوراک : روزانہ رات سوتے وقت ایک بڑا چمچ کھانے وا لاایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ 15 دن کھائیں
فوائد : امراض دماغی، قبض وامراض چشم حتٰی کہ موتیا بند کو بھی مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جواب چھوڑیں