Take a fresh look at your lifestyle.

پیلا یرقان، کی بالکل آسان دوا دیسی علاج

پیلا یرقان، کی بالکل آسان دوا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : املی 25 گرام، کوزہ مصری 25 گرام، پانی آدھا کلو
ترکیب تیاری : املی کو سرد پانی میں مٹی کورے برتن میں بھگو کر رکھ دیں اور آدھ گھنٹہ کے بعد چھان کر مصری ملالیں
مقدار خوراک : پہلے تخم بالنگو 6 گرام پھنکا کر اوپر سے مصری اور املی والا پانی پئیں اسی طرح ایک ہفتہ تک دوا جاری رکھیں روزانہ ایک بار
فوائد : یرقان کیلئے مکمل علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جواب چھوڑیں