Take a fresh look at your lifestyle.

یرقان کا، فوری علاج

یرقان کا، فوری علاج
نسخہ الشفاء : مولی کے سبز پتے
ترکیب تیاری : مولی کو لے کر کوٹ کر عرق نکال لیں اور اس میں موٹی شکر کے دانے اس قدر ملائیں کہ کافی میٹھا ہوجائے اب اس کو باریک ململ کے کپڑے سے چھان کر محفوظ کرلیں
مقدار خوراک : آدھا کلو صبح و شام  ایک ہفتہ پئیں
فوائد : یرقان کیلئے بےحد مفید مکمل علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جواب چھوڑیں