Take a fresh look at your lifestyle.

یرقان کا جڑ سے خاتمہ، دیسی علاج

یرقان کا جڑ سے خاتمہ، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : پھٹکڑی 30 گرام، بینگن مغز 30 گرام
ترکیب تیاری : دونوں اجزاء کو چینی کے کھرل میں خب پیس کر باریک کرکے کالے چنے کے برابر گولیاں بنا کر خشک کرکے رکھیں
مقدار خوراک : ہر روز ایک گولی دن میں 3 مرتبہ شربت بزوری کے ساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : ہیپا ٹائٹس سی کے بعد پیٹ میں پانی پڑ جانا، استسقٰی لحمی اور یرقان کی مجرب دوا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جواب چھوڑیں