Take a fresh look at your lifestyle.

سوزاک کا، اکسیر دیسی علاج

سوزاک کا، اکسیر دیسی علاج
نسخہ الشفاء : پھٹکڑی سفید 50 گرام، رسونت مصفٰی 50 گرام، مردار سنگ 50 گرام، کتھ سفید 50 گرام، سرمہ سیاہ 50 گرام، توتیا 7 گرام، رس کپور 7 گرام، پانی 500 گرام
ترکیب تیاری : پہلے تمام ادویات کو اس قدر کھرل کریں کہ انگلی میں مکھن کی مانند نرم محسوس ہوں پھر پانی کو کانچ کی بڑی بوتل میں ڈال کر ادویات میں شامل کرکے خوب اچھی طرح ہلائیں
مقدار خوراک : بو قت استعمال بوتل کو خوب اچھی طرح ہلالیں اور اس میں سے 4 گرام، دوا لے کر کانچ یا چینی کے برتن میں ڈالیں اور نو عدد پچکاری خالص پانی کی شامل کرلیں اور خوب ہلائیں اور اس میں سے تین عدد پچکاری صبح، دوپہر، شام کو لیں
فوائد : نئے پرانے سوزاک کیلئے نہایت مفید علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جواب چھوڑیں