Take a fresh look at your lifestyle.

قبض کو کیسے ختم کریں، دیسی علاج

قبض کو کیسے ختم کریں، دیسی علاج
قبض کا فوری علاج
نسخہ الشفاء : پوست ہلیلہ زرد 500 گرام، حب الملوک مدبر 10 گرام
ترکیب تیاری : پوست ہلیلہ کو خوب باریک پیس لیں اور حب الملوک مدبر ملا کر خوب کھرل کریں اور پھر ہاون دستہ میں ڈال کر کیسٹرآئل ملاتے اور کوٹتے جائیں جب موم کی طرح ہوکر گولہ سا بن جائے تو کالے چنے کے برابر گولیاں بنالیں اور رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک گولی سے تین گولی رات کو سوتے وقت ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ہمراہ استعمال کریں
فوائد : بہت ہی عمدہ شاندار قبض کشا علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جواب چھوڑیں