Take a fresh look at your lifestyle.

نسخہ قوت خاص طاقت لا جواب

نسخہ قوت خاص طاقت لا جواب
نسخہ الشفاء : تانبہ مصفی  10 گرام کی کاغذی پتری سنار سے نکلوائیں، بیخ مرجان 20 گرام، لیکر پتری مرجان کے چاروں سمت لپیٹ دیں اور اسے مٹی کی کجی میں ڈالکر دودھ برگد 100 گرام، ڈال کر گل حکمت کر کے  19 کلو اوپلوں کی آگ دیں بعد از عمل آتش، دوا کو نکال کر محفوظ کر لیں مردمی نسخہ قوت خاص طاقت لا جواب تیار ہے۔
مقدار خوراک : چھ 6 ماہ میں بس ایک خوراک مکھن کے درمیاں تنکہ برابر ڈال کر طاقت و قوت کا مشاھدہ کیجئے معجز نما نسخہ آپکے لاکھوں کی کستوری عنبر زعفران مروارید کو مات نہ دے دے تو سنیاس اور سنیاسی دونوں پر لعنت کر دینا اور اگر یہ جوہر تم کو گوہر بنا دے تو سنیاس کے فروغ میں اپناحصہ ڈال دینا لو آو سنبھالو اس علم وفن کو جس کی ایک خوراک 6 ماہ کی ہے اور اپنے پیروں پر کھڑے کھڑے رزلٹ کی بات کرتی ہے دعوی کرتی ہے کہ اثر اسی وقت شروع ہوگا۔
نوٹ ؟ نیم حکیم اس نسخہ سے دور رہیں، صرف اور صرف مستند حکماء ہی بنا سکتے ہیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جواب چھوڑیں