Take a fresh look at your lifestyle.

دائمی نزلہ، زکام و کھانسی سے آرام ____دیسی علاج

دائمی نزلہ، زکام، و کھانسی سے آرام، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : عقیق 10 گرام،  پوست ریٹھہ 20 گرام،  ملٹھی جو کوب شدہ 30 گرام، عرق گلاب خود ساختہ 100 گرام
ترکیب تیاری : پہلے ملٹھی کو 120 گرام، پانی میں بھگودیں 2 دن کے بعد عقیق گرم کرکے 14 مرتبہ اس میں بجھاؤ دیں پھر بدستور 14 مرتبہ عرق گلاب میں بجھاؤ دیں اس کے بعد بیرونی چھلکا ریٹھا کو باریک کر کے کوزہ گلی میں عقیق کے اوپر نیچے دے کر گل حکمت کر کے 10 کلو اپلوں کی آگ دیں سرد ہونے پرباریک کھرل  کر کے رکھ لیں کشتہ عقیق تیار ہے
مقدار خوراک : چار 4 رتی ہمراہ عرق گاؤزبان صبح و شام دیں پندرہ دن
فوائد : انشاءاللہ دائمی نزلہ زکام و کھانسی سے آرام ہو جاتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جواب چھوڑیں