Take a fresh look at your lifestyle.

ہیضہ، خطرناک اور مہلک مرض اسکا دیسی علاج

ہیضہ، خطرناک اور مہلک مرض اسکا دیسی علاج
پہلے مواد فاسد کو خارج ہونے دیں، جب زہریلا مادہ خارج ہو جائے تو دست اور قے بند کرنے کے لیے یہ نسخہ دیں
نسخہ الشفاء : برگ پودینہ 15 گرام، الائچی کلاں 4 عدد، موٹا کوٹ کر 1 کلو، پانی میں جوش دیں، اور جب آدھا رہے جائے تو دو چمچ ہر 30 منٹ بعد پلائیں وقفہ سے دیتے رہیں، ایک اس سے پیاس دور ہوگی، قے رک جائے گی اور دست بھی آہستہ آہستہ. بند ہو جائیں گے
نسخہ الشفاء نمبر 2 : گل مدار ناشگفتہ 30 گرام، مرچ سیاہ 15 گرام، نمک طعام 15 گرام، لونگ 45 گرام، نوشادر 45 گرام، چونا ان بجھا 1 گرام، سب افیون 6 رتی سب کو کوٹ کر آب ادرک یا عرق لیموں میں کھرل کرکے کالے چنے کے برابر گولیں بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک گولی دن میں دو بار ہمراہ پانی گرم دیں، انشاء اللہ یقینی شفاء ہوگی

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جواب چھوڑیں