Take a fresh look at your lifestyle.

جوارش معدہ، کو نئی زندگی دے

جوارش معدہ، کو نئی زندگی دے
نسخہ الشفاء : ہلیلا ذرد 40 گرام، پوست بلیلا 40 گرام، آملہ 40 گرام، طباشیر 40 گرام، پوست سنگ دانہ مرغ 40 گرام، جاوتری 20 گرام، جائفل 20 گرام ، زعفران 20 گرام، ورق نقرہ 40 گرام، کشمش 3/500 کلو، شکر 3/500 کلو، گل گاوزبان 40 گرام جوشاندہ لیا جائے، دانہ الائچی خورد 40 گرام
ترکیب تیاری : تمام خشک ادویہ کا سفوف بنایں اور کشمش کو اچھی طرح دھو کر صاف کریں پھر رُب بنا لیں
شکر کا قوام بنایں، جیسا کے قوام کا اصول ہے قوام تیار ہونے پر سفوف اہستہ اہستہ شامل کریں قوام کے وقت ہی گل گاوزبان کا جوشاندہ بھی شامل کریں ورق نقرہ اور زعفران کا سفوف آگ سے اتار کر جوارش میں شامل کریں تمام ادویہ کو اچھی طرح مکس کریں اس جوارش کو تیار ہونے کے چھ سے آٹھ دن بعد استعمال کرنا چاہیئے
مقدار خوراک : صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک چمچ پانی یاں دودھ کیساتھ استعمال کریں

فوائد : یہ جوارش تمام پیٹ کے امراض  معدہ کے امراض، ہاضمہ کی خرابی، گیس، ڈکار وغیرہ میں بہت مجرب ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جواب چھوڑیں