Take a fresh look at your lifestyle.

بواسیر کے مسوں کیلئے روغن

بواسیر کے مسوں کیلئے روغن
بواسیرکے مسوں کے لیے نہائیت ہی مجرب اور بے ضرر روغن، جس کا چند دن کا استعمال مسوں کو بغیر کسی تکلیف کے ختم کر دیتا ہے
نسخہ الشفاء : پھل دھتورہ 4 عدد، سرسوں کا تیل 250 گرام
ترکیب تیاری : پھل دھتورہ چار حصوں میں کاٹ کر تیل میں جلا لیں جب پھل جل کر کالے ہو جائیں تو اتار کر چھان لیں اور تیل محفوظ کر لیں
طریقہ استعمال : صبح شام مسوں پر لگائیں
فوائد : بواسیری مسے چند دن میں جھڑ کر ختم ہوجاتے ہیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جواب چھوڑیں