Take a fresh look at your lifestyle.

عضو خاص، آلہ تناسل کے ڈھیلا پن کو ختم کریں

عضو خاص، آلہ تناسل کے ڈھیلا پن کو ختم کریں
نسخہ الشفاء : مالکنگنی 100 گرام، زردی بیضہ مرغ 2 عدد، سانڈہ 2عدد
ترکیب تیاری : سانڈے کا قیمہ کر لیں اور ان چیزوں میں ملا کر پتال جنتر کے ذریعہ تیل نکال لیں اور کسی شیشی میں ڈالکر رکھ لیں
طریقہ استعمال : ایک گرام لے کر عضو خاص، آلہ تناسل پر رات سوتے وقت 5 منٹ کی مالش کرکے اوپر کپڑے کی پٹی لپیٹ دیا کریں اور صبح اُٹھ کر نیم گرم پانی کیساتھ دھو لیا کریں ایک ماہ کا مکمل علاج ہے
فوائد : آلہ تناسل کی ہر قسم کی تمام خرابیاں دور کرتا ہے اور آلہ تناسل میں طاقت پیدا ہو جاتی ہے اور سختی آ جاتی ہے اور آلہ تناسل کا ڈھیلا پن ختم ہو جاتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جواب چھوڑیں