Take a fresh look at your lifestyle.

عضو خاص کو سخت کرنے، والا طلاء

عضو خاص کو سخت کرنے، والا طلاء
نسخہ الشفاء : کستوری 5 گرام، عاقرقرحا 5 گرام، خراطین 20 گرام
ترکیب تیاری : ادویہ کو پیس کر 50 گرام روغن یاسمین میں ملاکررکھ لیں
طریقہ استعمال : رات سوتے وقت ایک گرام لے کر عضوخاص کو ایک منٹ مساج کرکے اسکے اوپرپلاسٹک کے لفافے کا ٹکڑا پٹی کی طرح پلیٹ کر سو جائیں اور صبح اُٹھ کر نیم گرم پانی کیساتھ دھو لیا کریں ایک مال کا مکمل علاج ہے
فوائد : عضو خاص کو بہت سخت کر دیتا ہے، اور عضوخاص کی تمام کوتاہیاں دور کر کے نوجوانوں جیسا بنا دیتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جواب چھوڑیں