Take a fresh look at your lifestyle.

سرعت انزال کا، دیسی علاج

سرعت انزال کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : موچرس 30 گرام، گوند کیکر 30 گرام، کمرکس 20 گرام، کوزہ مصری 50 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح اور شام پانی کیساتھ استعمال کریں اگر اسکے استعمال سے قبض ہوتو ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں پندرہ دن
فوائد : یہ نسخہ خاص طور پر سرعت انزال کا مکمل علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جواب چھوڑیں