Take a fresh look at your lifestyle.

مشت زنی، مجلوق کیلئے، دیسی علاج

مشت زنی، مجلوق کیلئے، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : پوست بیج کنیر سفید 12 گرام، کچلہ 12 گرام، خراطین خشک 12 گرام، برادہ دندان فیل 12 گرام، مالکنگنی 12 گرام، بیر بوٹی 12 گرام، قرنفل 12 گرام، تل سیاہ 12 گرام، آنبہ ہلدی 12 گرام، عاقرقرحا 12 گرام، حرمل 12 گرام
ترکیب تیاری، اور استعمال : تمام ادویہ کو باریک پیس کر اس کے تین حصے کر لیں روزانہ ایک حصہ یعنی 44 گرام سفید پیاز کے پانی میں ملا کر پھر 88 گرام کے کپڑے میں ڈھیلی ڈھیلی دو پوٹلیاں بنا کر ایک کو توے سے گرم کر کے تیل لگا کر عضو خاص کی ٹکور کریں ٹکور پیڑو ، رانوں کی جڑ اور عضو خاص کے ہر حصہ پر کریں کم ازکم آٹھ یا دو گھٹہ تک کریں اس کے بعد نیم گرم دوا پوٹلی سے کھول کر عضو خاص کو باندھ دیں اور اوپر سے لنگوٹ باندھ دیں اور صبح کو کھول دیں اس عمل کو دو تین ہفتہ تک کریں
فوائد : مشت زنی، و اغلام، کی وجہ سے عضو خاص میں پیدا ہونے والے تمام نقائص دور کردیتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جواب چھوڑیں