Take a fresh look at your lifestyle.

نسخہ پوٹلی آلہ تناسل میں طاقت پیدا کرنے کیلئے

نسخہ پوٹلی آلہ تناسل میں طاقت پیدا کرنے کیلئے
نسخہ الشفاء : لونگ 3 گرام، دارچینی 3 گرام، عاقرقرحا 6 گرام، جلوتری 6 گرام، سفید کنیز کی جڑ کا پوست 12 گرام، جائفلل 10 گرام، برادہ ہاتھی دانت 24 گرام
ترکیب تیاری : ادویہ کو پیس کر دو پوٹلیاں باریک ململ کے کپڑے کی بنائیں اور ایک چھوٹی دیگچی میں بھیڑ یا بکری کا دودھ ڈال کر اس پر ایک باریک کپڑا باندھ کر اس پر دونوں پوٹلیاں رکھ دیں اور دیگچی کے نیچے نرم آگ جلائیں تا کہ پوٹلیاں گرم ہو جائیں ان پوٹلیوں سے آلہ تناسل کو 10 منٹ تک حشفہ چھوڑ کر پیڑو رانوں کی جڑوں کو بھی سینک کریں پانچ دن تک یہی پوٹلیاں استعمال کریں پھر نئی بنا لیں ایک ماہ استعمال کرنا ہے یہ نسخہ
فوائد : انشاءاللہ آلہ تناسل میں سختی اور طاقت آئے گی کمزور آلہ تناسل میں جان پڑ جائے گی، مشت زنی والے مجلوق کا بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جواب چھوڑیں