Take a fresh look at your lifestyle.

نامرد کو مرد بنانے والا آسان نسخہ

نامرد کو مرد بنانے والا آسان نسخہ
اگر کسی مریض کو دواء یا طلاء اچھی طرح سے فائدہ نہ دے اور مریض مایوس ہو جائے تو یہ طلاء استعمال کریں انشاءللہ فائدہ ہو گا
نسخہ الشفاء : ایک تُری لہسن لے کر اس کو چھیل کر کھرل کریں رات کو عضو خاص کی پشت اور پہلوؤں کو گرم پانی اور کھردرے کپڑے سے اچھی طرح مل کر سرخ کریں اور پھر لہسن سیون چھوڑ کر لگا دیں تھوڑی دیر میں جلن ہو کر آبلہ پڑ جائے گا جب انتشار ہو جائے یعنی عضوخاص کی رگیں تن ہو جائیں تو لیپ اتار دیں اور پھرصبح آبلہ کو سوئی سے پانی نکال دیں اور پھر مکھن لگاتے رہیں جو مریض لا علاج سمجھے جاتے ہیں ان کیلئے بہترین طلاء ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جواب چھوڑیں