Take a fresh look at your lifestyle.

مشت زنی، ہاتھ رسی کا، دیسی ہربل علاج

مشت زنی، ہاتھ رسی کا، دیسی ہربل علاج
نسخہ الشفاء : بکری کے گردے کی چربی 25 گرام، روغن گل 40 گرام، روغن بابونہ 40 گرام، گاؤزبان 40 گرام، مصطگی 6 گرام
ترکیب تیاری : سب ادویہ کو گرم کر کے سات دن تک مالش کریں اس کے بعد دیکھیں کہ پٹھے نرم ہو گئے ہیں تو آنبہ ہلدی 12 گرام، برادہ کچلہ 12 گرام، مالکنگنی 12 گرام، اور نارجیل 12 گرام، ان سب کو باریک کر کے کپڑے کی سات پوٹلیاں بنا لیں اور رات کو گرم کر کے روزانہ پوٹلی سے ایک ہفتہ 15،20 منٹ تک سینک کریں
فوائد : انشاءاللہ مشت زنی سے ہونے والے نقصان کے ازالہ ہو گا عضو خاص کا ڈھیلا پن ختم ہو گا اور عضو خاص میں پہلے جیسا جوش آئے گا اور عضو خاص کا ٹیڑھا پن دور ہو گا

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جواب چھوڑیں