Take a fresh look at your lifestyle.

گردوں کی کمزوری کا، دیسی علاج

گردوں کی کمزوری کا، دیسی علاج
گردوں کی کمزوری کے اسباب
تمباکو نوشی ،نسوار، پانی کا کم استعمال ، خشک تاشیر والی اشیاء کا زیادہ استعمال وغیرہ
گردوں کی کمزوری سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر
تمباکو نوشی سے گریز،پانی کا کم از کم 4 لٹر روزانہ کا استعمال تر اشیاء کا استعمال زیادہ کریں
نسخہ الشفاء : مغز بنولہ 30 گرام، مغز پستہ 30 گرام مغز نارجیل 30 گرام، مغز اخروٹ 30 گرام، شقاقل مصری 20 گرام زنجیل 15 گرام، شہد 450 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں اور شہد ملا کر معجون تیار کریں
مقدار خوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا صبح پانی کے ساتھ کھائیں مسلسل ایک ماہ
فوائد : گردوں کی کمزوری کیلئے بہت بہترین معجون ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جواب چھوڑیں