Take a fresh look at your lifestyle.

شہوت کو بڑھانے کیلئے، دیسی علاج

شہوت کو بڑھانے کیلئے، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : مغز تخم ارنڈ 20 گرام، بھلانوہ 10 گرام، خراطین خشک 25 گرام، بیر بہوٹی 30 گرام، جلوتری 25 گرام، جائفل 50 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو  کو پیس کر شیشی میں بند کر کے بذریعہ پتال جنتر تیل نکال لیں
طریقہ استعمال : رات سوتے وقت دس قطروں کی عضو خاص پر مالش کریں ایک ماہ کا مکمل علاج ہے
فوائد : عضوخاص کی سستی کو دور کرتا ہے، اور شہوت کو بڑھاتا ہے، شہوت کو اتنا تیز کرتا ہے، کہ برداشت کرنا مشکل ہو جاتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جواب چھوڑیں