Take a fresh look at your lifestyle.

بچوں کے تمام امراض کا، دیسی علاج

بچوں کے تمام امراض کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : گل نیلو فر50 گرام، برگ گاؤزبان 50 گرام، برادہ صندل سفید 100 گرام، برگ اڑوسہ 100 گرام، چونے کا پانی 500 گرام، رب پھل زقوم 250 گرام، کوزہ مصری 2 کلو
ترکیب تیاری : آخری دوادویہ کو چھوڑ کر باقی سب ادویات کو دو کلور پانی میں رات بھر بھگو کر صبح دیگچی میں ڈال کر آگ پر پکائیں جب آدھا پانی رہ جائے تو اتار کر کپڑے میں چھان لیں اور اس میں چونے کا پانی شامل کرکےمصری ملا کر شربت کے قوم پر لے آئیں اور اتار کر رب پھل زقوم سرد ہونے پر ملا لیں شربت تیار ہے
مقدار خوراک : ایک سے دو چمچ صبح و شام بچوں کو پلائیں
فوائد : بچوں کے تمام امراض دودھ پیتے قے کرنا، اسہال، پیٹ کا اپھارہ، درد معدہ، بدہضمی، بخار، سوکھا پن، دانت نکلتے وقت تکلیف ہونا، دمہ کھانسی کیلئے مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جواب چھوڑیں