Take a fresh look at your lifestyle.

مردانہ طاقت کا طوفان پیدا کرنے والا دیسی نسخہ

مردانہ طاقت کا طوفان پیدا کرنے والا دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : چاندی کے ورق 50 گرام، عنبر10 گرام، کستوری 10 گرام، کوزہ مصری 280 گرام، شہد خالص 270 گرام
ترکیب تیاری : پہلے ادویات کو کھرل میں ملا خوب باریک پیس لیں پھر مصری اور شہد کا قوام کرکے ادویات کو ملا دیں بس دوا تیار ہے
مقدار خوراک : صبح نہار منہ ایک چھوٹا چمچ چائے والا عرق گاؤزبان آدھ پاؤ کے ساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں نوٹ یہ نسخہ دودھ کیساتھ بھی استعمال کر سکتے ہیں
فوائد : مقوی باہ، مقوی قلب اور بے حد لذیذ خوشبودار نسخہ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

 

جواب چھوڑیں