Take a fresh look at your lifestyle.

آتشک کے لئے، دیسی مرہم

آتشک کے لئے، دیسی مرہم
نسخہ الشفاء : تلوں کا تیل 50 گرام، تارپین کا تیل 100 گرام، تازہ مکھن 50 گرام، سندھور250 گرام، شہد 375 گرام، کافور 60 گرام
ترکیب تیاری : پہلی چار چیزوں کو آگ پر رکھ دیں اور جوش دیں جوش کی صورت میں سندھور ملا کرمکس کر لیں اورمکس ہونے کی صورت میں آگ سے اتار لیں اور سرد کر لیں بعد میں شہد اور کافور داخل کر کے خوب مکس کر لیں
استعمال : خنازیر کے زخموں پر لگا دیں تو چند روز میں زخم مند مل ہو جائے گا مگر استعمال کے پہلے گھاڑ مواد سے بخوبی صاف کریں داد، چنبل اور آتشک کے لئے بہت مفید ہے یہ آتشک کا دیسی نسخہ ہے بے فکر ہو کر استعمال کریں انشاءاللہ افاقہ ہو گا اور آتشک کے نسخہ میں کوئی سائیڈ افیکٹ نہیں ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جواب چھوڑیں