Take a fresh look at your lifestyle.

خوبی بادی بواسیر کا، دیسی نسخہ

خوبی بادی بواسیر کا، دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : گندھک آمہ سار 24 گرام، پوست ہلیلہ کابلی 24 گرام، رسونت 24 گرام، مغز تخم نیم 24 گرام، مغز تخم بکائن 24 گرام، سونف 12 گرام، مغز بادام 12 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادوی کو پیس کر باریک سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : کھانے کے بعد یاں کھانے کے ایک گھنٹہ پہلے صبح دوپہر رات ایک ایک کیپسول تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : خونی او بادی بواسیر دونوں کے لئے بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جواب چھوڑیں