Take a fresh look at your lifestyle.

خون کی کمی کا، دیسی نسخہ خاص

خون کی کمی کا، دیسی نسخہ خاص
نسخہ الشفاء : موصلی سفید 3 گرام، تال مکھانہ 30 گرام، لاجونتی 30 گرام، بہی دانہ 30 گرام، الائچی خورد 30 گرام، مغز بادام 30 گرام، چھلکا اسپغول 30 گرام، کاٹھی سپاری 30 گرام
ترکیب تیاری : سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : روزانہ ایک چمچ بڑا کھانے والا سفوف آدھا کلو گرم دودھ میں ملا کر صبح نہار منہ استعمال کریں یہ خون کی کمی اور اعصابی کمزوری کے لئے مفید ہے اس نسخہ کو ایک ماہ استعمال کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جواب چھوڑیں