Take a fresh look at your lifestyle.

قوت باہ، امساک کیلئے، دیسی نسخہ

قوت باہ، امساک کا، دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : تیز پات 5 گرام، زعفران 4 گرام، جاوتری 4 گرام، جائفل 4 گرام، مرچ سیاہ 4 گرام، بہمن سرخ 4 گرام، بہمن سفید 4 گرام، مشک خالص 4 رتی، قرنفل 4 گرام، ورق چاندی 1 گرام، شہد خالص 90 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر شہد میں خوب اچھی طرح مکس کر کے کسی شیشی میں ڈالکر رکھیں
مقدار خوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
پرہیز : ترش، تیل والی اشیاءاور جماع سے پرہیز کریں
فوائد : قوت باہ کو طاقت دیتا ہے، مردانہ طاقت بڑھاتا ہے، اور امساک کو بہت تیز کرتا ہے، مادہ تولید کو گاڑھا کرتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جواب چھوڑیں