Take a fresh look at your lifestyle.

سفوف احتلام، دیسی نسخہ

سفوف احتلام، دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : گوند کیکر 50 گرام، تاملکھانہ 100 گرام، زیرہ سفید 100 گرام، کشنیز 100 گرام، چینی 100 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چائے والا چمچ کھانے سے دو گھنٹہ پہلے صبح اور شام ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جریان، احتلام، سرعت انزال کے لئے بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جواب چھوڑیں