Take a fresh look at your lifestyle.

طلائے لذت، پُر جوش لمحات

طلائے لذت، پُر جوش لمحات
نسخہ الشفاء : عاقرقرحا 10 گرام، سہاگہ خام 10 گرام، کافور 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک کر کے سفوف بنا لیں
طریقہ استعمال : مباشرت کے وقت تھوڑا سا شہد میں ملا کر طلاء کریں اور 10 منٹ بعد کپڑے سے صاف کر کے ہمبستری کریں انشاءاللہ سکیس میں بہت لذت ہو گی سیکس کرنے کو بہت جی کرے گا جو لوگ سیکس کو انجوائے نہیں کر پاتے یہ جو لوگ سیکس سے اکتا چکے ہیں ان کے لئے خاص تحفہ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جواب چھوڑیں