Take a fresh look at your lifestyle.

نسخہ دیسی، سرعت انزال، ضعف باہ، جریان

نسخہ دیسی، سرعت انزال، ضعف باہ، جریان
نسخہ الشفاء : ثعلب مصری 10 گرام، موصلی سفید 10 گرام، مغز تخم تمر ہندی نیم بریاں (ہلکے براؤن) 10 گرام، بہمن سفید 20 گرام، ،سنگ جراحت 10 گرام، مغز بادام شیریں 30 گرام، کشتہ قلعی 6 گرام، کشتہ مرجان 6 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : جریان، احتلام، سرعت انزال، ضعف باہ کے لئے، بہترین علاج ہے
پرہیز : تیل والی اور ترش چیزوں سے پرہیز کریں اور ہمبستری سے بھی پرہیز کرنا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جواب چھوڑیں