Take a fresh look at your lifestyle.

حیض کی بندش کا، دیسی علاج

حیض کی بندش کا، دیسی علاج
حیض کی بندش یا کمی ایسی بری بیماری ہے کہ اس سے ہزاروں عورتیں دکھ جھیل رہی ہیں صرف یہی نہیں کہ حیض کی بندش سے مریضہ کو بہت تکلیف ہوتی ہے اور بہت سی بیماریاں ہو جاتی ہیں بلکہ جب حیض با فراحت نہ آئے تو وہ اولاد کی نعمت سے بھی محروم رہتی ہے
حیض کی بندش کا ،دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : تخم گاجر 10 گرام، گڑ 20 گرام
ترکیب تیاری : ان دونوں چیزوں کو آدھا کلو پانی میں ڈال کر ابالیں جب پانی آدھا رہے جائے تو چھان کر مریضہ کو پلائیں اس سے انشاءاللہ مدتوں کا رکا ہوا حیض کھل جاتا ہے ۔ اگر حیض درد سے آتا ہو تو حیض کے دنوں میں پلانے سے حیض بلا درد آنے لگتا ہے
حیض کی بندش کا، دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : تخم گاجر 100 گرام، مصری 100 گرام، باریک پیس کر ملا لیں اور حیض کے دنوں اندر تین دن پہلے شروع کریں اور دو چمچ کھانے والے روز کے حساب سے سات دن دیں
فوائد : چند ہی روز کے استعمال سےحیض کی بندش ختم ہو جائے گی

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جواب چھوڑیں