Take a fresh look at your lifestyle.

عورتوں کی مخصوص بیماریاں، دیسی نسخہ جات

عورتوں کی مخصوص بیماریاں، دیسی نسخہ جات
نسخہ الشفاء : اسپغول اور السی دونوں برابر وزن لے کر باریک کرلیں اور بقدر ضرورت اس میں شہد ملالیں اور روئی میں لتھیڑ کر اندام نہانی میں رکھ لیں  ورم رحم تمام قسموں میں مفید ہے
نسخہ الشفاء : مکو اور کاسنی کے تازہ پتے کوٹ کر پانی نچوڑ لیں اور آگ پر رکھ کر پانی پھاڑلیں یہ پانی 100 گرام، لے کر تھوڑی مصری ملا کر صبح و شام 7 دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : مغز املتاس 20 گرام، کو تازہ مکو کے پانی میں پیس کر ناف کے نیچے لیپ کریں ورم رحم میں مفید ہے
نسخہ الشفاء : جو کا آٹا، مکو خشک دونوں کو تازہ دھنیا کے پتے کے پانی میں پیس کر ناف کے نیچے لیپ کریں اور اسی میں روئی لتھیڑ کر حمول کریں
نسخہ الشفاء : تل کو کوٹ کر روغن گل ملا کر حمول کرنے اور اسی کو نیم گرم کرکے پیڑو پر لیپ کرنے سے رحم کے ہر قسم کو درد میں مفید ہوتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جواب چھوڑیں